نئیدہلی،12مارچ(ایجنسی) دہلی میں آج منوہر لوہیا آر ایم ایل ہاسپٹل کے پاس واقع کیندر ودیالیہ اسکول کا ایک حصہ گر گیا
جسکی وجہ سے چار لوگ زخمی ہوگئے۔
حادثہ کے فوراً بعد مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی نیمقام واقعہ کا دورہ کیا،یہ علاقہ گول مارکیٹ کے قریب ہے۔بچاؤ عملہ کے عہدیدار وں نے بتایا کہ گیارہ بجے کے قریب 20فٹ اونچی دیوار گرگئی۔